گزشتہ رات
گزشتہ رات
تیری یادوں کے سمندر میں ڈوب کر گزاری جو رات
آنکھوں کو نم، سانسوں کو مدہم کرتی ہوئی ساعتیں
نیند سے روٹھ کر گزاری وہ رات میری دھڑکنوں پہ قبضہ
میری سوچوں پہ حکمرانی
کیا کیا عنایتیں تیری نوازشیں ہیں بھول بیٹھی ہوں دنیا ساری تیری خاطر
کرو کوئی دعا میری خاطر
تجھ کو بھول کر میں جی سکوں اپنی خاطر
Tooba
Sarita Shrivastava "Shri"
07-Jun-2023 03:24 PM
👌👌بہت کھوب
Reply
shahil khan
07-Jun-2023 07:57 AM
Nice
Reply